Awami Point TV

Awami Point TV عوام کی آواز

24/09/2026
تلمبہ: ممبر صوبائی اسمبلی رانا بابر حسین جاپانی کی حسین خورشید ٹریڈ سینٹر تلمبہ آمد جہاں ان کے ہمراہ حاجی عبدالستار مغل ...
18/09/2026

تلمبہ: ممبر صوبائی اسمبلی رانا بابر حسین جاپانی کی
حسین خورشید ٹریڈ سینٹر تلمبہ آمد جہاں ان کے
ہمراہ حاجی عبدالستار مغل اور ظہور اسماعیل چیلہ بھی تھے

اس موقع پر رانا بابر جاپانی اور دیگر معززین نے حسین خورشید ٹریڈ سینٹر کے سی ای او رانا عدیل منج اور رانا صغیر منج کو ٹریڈ سینٹر کے قیام پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقے میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔

رپورٹ عوامی پوائنٹ نیوز

میان چنوں: تلمبہ مین روڈ 13 چک پر واقع چاند پٹرولیم 2، PSO نئے مالکان رانا عمران، رانا شہباز اور رانا احمد علی کے ساتھ د...
17/09/2026

میان چنوں: تلمبہ مین روڈ 13 چک پر واقع چاند پٹرولیم 2، PSO نئے مالکان رانا عمران، رانا شہباز اور رانا احمد علی کے ساتھ دوبارہ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

اس موقع پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معززینِ علاقہ، کاروباری شخصیات اور شہریوں نے شرکت کی۔

افتتاح کے موقع پر چاند پٹرولیم 2 کی انتظامیہ نے صارفین کو معیار اور مقدار کی ضمانت کے ساتھ بہترین سروس فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کا معیار، درست مقدار اور صارفین کی سہولت ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

رانا عمران نے کہا کہ چاند پٹرولیم 2 کو جدید سہولیات اور بہتر کسٹمر سروس کے ساتھ چلایا جائے گا،
تاکہ شہریوں کو معیاری پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

رپورٹ عوامی پوائنٹ نیوز

تلمبہ میں ڈاکو راج تلمبہ میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل سوار سے 10 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار۔۔۔...
12/09/2026

تلمبہ میں ڈاکو راج
تلمبہ میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو اسلحے کے زور پر
موٹر سائیکل سوار سے 10 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار۔۔۔

تلمبہ بستی بڈھن والی کے قریب دریاۓ راوی میں عورت کے ڈوبنے کی اطلاع۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے ...
08/09/2026

تلمبہ بستی بڈھن والی کے قریب دریاۓ راوی میں عورت کے ڈوبنے کی اطلاع۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور دریا میں سرچ آپریشن شروع کر دیا

03/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ جہاں کرپشن ہو، رشوت مانگی جائے یا اختیارات کا ناجائز استعمال ہو، عوام فوری اطلاع دیں، ہر شکایت پر کارروائی ہو گی، شکایت کنندہ کا نام مکمل طور پر خفیہ رکھا جائےگا، ایک ایک پائی شفاف طریقے سے خرچ نہ ہوئی تو کسی کو معافی نہیں ملےگی۔

تلمبہ تلمبہ: حسین خورشید ٹریڈ سنٹر تلمبہ کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) رانا عدیل احمد منج کو نئے آفس کے قیام پر میاں عمر فا...
01/09/2026

تلمبہ

تلمبہ: حسین خورشید ٹریڈ سنٹر تلمبہ کے چیف ایگزیکٹو
(سی ای او) رانا عدیل احمد منج کو نئے آفس کے قیام
پر میاں عمر فاروق بودلہ، صدر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن
تحصیل میاں چنوں نے وفد کے ہمراہ ملاقات کرکے مبارکباد پیش کی
اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر میاں عمر فاروق بودلہ نے رانا عدیل احمد منج کے لیے نئے آفس کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ان کی کاروباری کامیابی اور مزید ترقی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ملاقات کے موقع پر ملک عارف ریحان، ملک مدثر عمران بھٹہ، راؤ علی نواز، حاجی شبیر احمد، چوہدری محمد کاشف ندیم آرائیں، یوسف خان، ملک وسیم کھوکھر، ملک اسد، فوجی نذیر احمد اور آصف خان لنگاہ
اور سینیئر ممبرز ڈیلرز ایسوسییشن بھی موجود تھے۔

رپورٹ :عوامی پوائنٹ نیوز تلمبہ

رانا عدیل احمد #تلمبہ

30/08/2026

تلمبہ مولانا طارق جمیل صاحب کی رہائش گاہ پر
ہادی خان صاحب کے نکاح کی تقریب۔۔۔

#تلمبہ

Address

Islamabad

Telephone

+923056314040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Point TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Point TV:

Shortcuts

Share