GhazwaNews

GhazwaNews غزوہ نیوز کا مقصد صرف مستند خبریں بروقت پہنچانا ہے

لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی نے یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح کر دیا، جس کا مقصد توانائی کی بلا تعطل فر...
12/08/2026

لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی نے یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح کر دیا، جس کا مقصد توانائی کی بلا تعطل فراہمی اور بجلی کی کمی کو پورا کرنا ہے، ڈپٹی کمشنر نے یونیورسٹی انتظامیہ کے توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کیے گئے اقدام کو سراہا

https://web.facebook.com/share/p/1Bws5tDrUp/

لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی نے یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح کر دیا، جس کا مقصد توانائی کی بلا تعطل فراہمی اور بجلی کی کمی کو پورا کرنا ہے، ڈپٹی کمشنر نے یونیورسٹی انتظامیہ کے توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کیے گئے اقدام کو سراہا

لیہ/تھانہ فتح پور پولیس کی کاروائی، دو اشتہاری ملزمان سید رسول اور کاشف کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا، مزید قان...
12/08/2026

لیہ/تھانہ فتح پور پولیس کی کاروائی، دو اشتہاری ملزمان سید رسول اور کاشف کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا، مزید قانونی کاروائی جاری

https://web.facebook.com/share/p/1HzY64rcff/

لیہ/تھانہ فتح پور پولیس کی کاروائی، دو اشتہاری ملزمان سید رسول اور کاشف کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا، مزید قانونی کاروائی جاری

لیہ/تھانہ فتح پور پولیس کی کاروائی، ملزمان عامر رشید اور مبشر گرفتار، چوری شدہ  3 لاکھ روپے مالیت کی سولر پلیٹیں اور ناج...
12/08/2026

لیہ/تھانہ فتح پور پولیس کی کاروائی، ملزمان عامر رشید اور مبشر گرفتار، چوری شدہ 3 لاکھ روپے مالیت کی سولر پلیٹیں اور ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج، مزید کاروائی جاری

https://web.facebook.com/share/p/1BZUj45YX9/

لیہ/تھانہ فتح پور پولیس کی کاروائی، ملزمان عامر رشید اور مبشر گرفتار، چوری شدہ 3 لاکھ روپے مالیت کی سولر پلیٹیں اور ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج، مزید کاروائی جاری

لیہ/اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کی زیرِ صدارت ریونیو افسران کے ساتھ پلس ریکوری، ونڈا جات اور دیگر ریونیو امور بارے اجلا...
12/08/2026

لیہ/اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کی زیرِ صدارت ریونیو افسران کے ساتھ پلس ریکوری، ونڈا جات اور دیگر ریونیو امور بارے اجلاس، ریکوری کی صورتحال، ریونیو معاملات اور متعلقہ امور کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں

https://web.facebook.com/share/p/1BkxcgpvqQ/

لیہ/اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کی زیرِ صدارت ریونیو افسران کے ساتھ پلس ریکوری، ونڈا جات اور دیگر ریونیو امور بارے اجلاس، ریکوری کی صورتحال، ریونیو معاملات اور متعلقہ امور کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں

سپیرئیر یونیورسٹی لیہ ایم ایس/ایم فل 2026 کے داخلے جاری
12/08/2026

سپیرئیر یونیورسٹی لیہ ایم ایس/ایم فل 2026 کے داخلے جاری

لیہ/کروڑ لعل عیسن ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی جانب سے 13 اگست بروز جمعرات کو ٹیکسی سٹینڈ پر 3 بجے دن کھلی کچہری کا انعقاد...
12/08/2026

لیہ/کروڑ لعل عیسن ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی جانب سے 13 اگست بروز جمعرات کو ٹیکسی سٹینڈ پر 3 بجے دن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا، شہری مسائل کے حل کے لئے بروقت تشریف لائیں

https://web.facebook.com/share/p/17qAzRZSdL/

لیہ/کروڑ لعل عیسن ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی جانب سے 13 اگست بروز جمعرات کو ٹیکسی سٹینڈ پر 3 بجے دن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا، شہری مسائل کے حل کے لئے بروقت تشریف لائیں

سونا، چاندی/فی تولہ سونے  کے دام  4200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 63 ہزار 936روپے جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 146 روپے کے اضافے س...
12/08/2026

سونا، چاندی/فی تولہ سونے کے دام 4200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 63 ہزار 936روپے جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 146 روپے کے اضافے سے 7111 روپے ہو گئی

https://web.facebook.com/share/p/1DJhEaCtu1/

سونا، چاندی/فی تولہ سونے کے دام 4200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 63 ہزار 936روپے جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 146 روپے کے اضافے سے 7111 روپے ہو گئی

امریکا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں، جنگ بندی کے معاملے پر فی الحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ایرانی...
12/08/2026

امریکا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں، جنگ بندی کے معاملے پر فی الحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ایرانی عہدیدار

https://web.facebook.com/share/p/1Cv8rPRxuo/

امریکا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں، جنگ بندی کے معاملے پر فی الحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ایرانی عہدیدار

لیہ/تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، مبینہ طور پر قحبہ خانہ سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار، مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند ک...
12/08/2026

لیہ/تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، مبینہ طور پر قحبہ خانہ سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار، مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا مزید تحقیقات جاری

https://web.facebook.com/share/p/1Bk8EwvaRu/

لیہ/تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، مبینہ طور پر قحبہ خانہ سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار، مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا مزید تحقیقات جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف فوری مستعفی ہوجائیں عظمیٰ بخاری اور سلمیٰ بٹ کو زراعت بالکل علم نہیں مریم نواز اگر اڑھائی...
12/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف فوری مستعفی ہوجائیں عظمیٰ بخاری اور سلمیٰ بٹ کو زراعت بالکل علم نہیں مریم نواز اگر اڑھائی سال مزید وزیراعلیٰ رہیں تو کسان مکمل طور پر تباہ ہو جائے گا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین

https://web.facebook.com/share/p/1BztyoHf5b/

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف فوری مستعفی ہوجائیں عظمیٰ بخاری اور سلمیٰ بٹ کو زراعت بالکل علم نہیں مریم نواز اگر اڑھائی سال مزید وزیراعلیٰ رہیں تو کسان مکمل طور پر تباہ ہو جائے گا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین

Address

Ghazwa News Office Chowk Azam Layyah
Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GhazwaNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GhazwaNews:

Shortcuts

Share