23/08/2026
ایک سال پہلے میرے دونوں پارٹنرز نے اپنا سفر الگ کر لیا تھا۔
اس کے بعد میں نے اکیلے اپنے بزنس کی ذمہ داری سنبھالی۔
یہ سفر آسان نہیں تھا، لیکن میں نے ہار نہیں مانی۔
آج ایک سال بعد، میں اب بھی اپنے مقصد کے لیے کھڑا ہوں۔”