HASAS TV

HASAS TV Join us in building a more inclusive world where every voice is heard, and every person has the opportunity to thrive.

Together, we can harness the transformative power of media to make a lasting impact on society.

24/11/2025

پشاور/دھماکہ

پشاور میں زور دار دھماکہ،

پشاور:ایف سی ہیڈ کوارٹر کے میں گیٹ پر دھماکہ اور فایرنگ

پشاور: دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی آوازہں

ناصر باغ روڈ پر کام تیزی سے جاری۔
18/11/2025

ناصر باغ روڈ پر کام تیزی سے جاری۔

18/11/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے معصوم زینب جو دل کے عارضے میں مبتلا ہے سے فون پر رابطہ کیا اور اُن کے پاس گاڑی بھیج کر انہیں اپنے دفتر مدعو کیا۔

چھوٹی سی زینب نے وزیراعلیٰ سے بڑی بے جھجک اور معصومیت سے شکوہ کیا, "میں بیمار ہوں، لیکن آپ نے میرا نہیں پوچھا!" یہ سن کر وزیراعلیٰ نے نہایت پیار اور شفقت سے اُس سے معذرت کی اور اسے یقین دلایا کہ ہر قدم پر حکومت اُس کے ساتھ ہے۔

وزیراعلیٰ نے فوجی فاؤنڈیشن اسپتال میں زینب کے فوری علاج کے احکامات جاری کیے اور اس کے مکمل علاج کی ذمہ داری بھی خود لے لی۔

آج انشاء اللہ زینب کی سرجری ہوگی, دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے مکمل شفا عطا فرمائے اور وہ صحت مند زندگی کی طرف لوٹ آئے۔ امین

29/09/2025

ترجمان تحصیل متھرا صحافی عطاء اللہ جان جو میڈیا کے ذریعے ہمارے علاقے کا حق ادا کررہا ہے۔ اور ہر وقت اپنے غریب اور بے سہارا عوام کے درمیان ہوتا ہے۔ کیونکہ تحصیل متھرا جو بہت سارے مسائل کا شکار ہے۔ لیکن الحمد لله معاشرے میں ایسے بعض شخصیات ہوتے ہے۔ جن پر پورا علاقہ فخر کرتا ہے۔ ایسے شخصیات میں عطاء اللہ جان سورج کی طرح چمکتا ہوا نظر اتا ہے۔ جہاں غم ہو یا خادی جرگہ ہو یا علاقائی مسائل وہاں عطاء اللہ اپنی ٹیم کے ساتھ موجود ہوگا۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان جیسے افراد کو معاشرے میں ذیادہ کرے۔ اور اللہ تعالی مزید استقامت عطاء فرمائیں۔ آمین

Address

Riyad Saudi Arabia
Riyadh
11564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HASAS TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share