JUI GOMAL

JUI GOMAL جمعیت علمائے اسلام ضلع ٹانک علاقے گومل

19/08/2026

ووٹ زانیوں شرابیوں کو دیتے ہیں اور پوسٹ لگا لیتے ہیں کہ " اے وطن کاش تجھے چلانے والا عمر بن خطاب جیسا ہوتا 😭😭

19/08/2026

جن دوستوں کو پوسٹ آجائے کمنٹ کرو پیج وارننگ میں ہے

تحریکِ انصاف کا ایک اور ’’انوکھا کارنامہ‘‘😂کیا آپ نے کبھی ایسا پل دیکھا ہے جس کے نیچے پانی کے بہاؤ کے لیے راستہ ہی نہ ہو...
19/08/2026

تحریکِ انصاف کا ایک اور ’’انوکھا کارنامہ‘‘😂

کیا آپ نے کبھی ایسا پل دیکھا ہے جس کے نیچے پانی کے بہاؤ کے لیے راستہ ہی نہ ہو؟
ٹانک گولہ پیروانہ روڈ پر تین ماہ پہلے تعمیر کیا گیا یہ ’’شاہکار پل‘‘ بھی کمالِ فن کا نمونہ ہے, پل پانی کے اوپر نہیں بلکہ زمین پر مٹی کے ڈھیر پر بنا دیا گیا.

عام طور پر پل پانی کو راستہ دینے کے لیے بنائے جاتے ہیں، مگر یہاں شاید پانی کو ہی پل کے اوپر سے گزرنے کا مشورہ دیا گیا ہے.

یہ ہے ’’ترقیاتی منصوبوں‘‘ کا وہ معیار جہاں پل بھی زمین پر اور پانی کا راستہ بھی غائب.

پل ہے یا مٹی کا بند؟ فیصلہ عوام خود کریں؟؟؟؟؟

خان صاحب جمائمہ کے گھر land کریں گے سیدھا، پی ٹی آئی لندن، جیسے ایم کیو ایم لندن، نورین سلیم جنجوعہ
19/08/2026

خان صاحب جمائمہ کے گھر land کریں گے سیدھا، پی ٹی آئی لندن، جیسے ایم کیو ایم لندن، نورین سلیم جنجوعہ

19/08/2026

پرانا ٹانک
تین گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ بجلی ملے گی
گرڈ حکام

ٹانک کے کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز میں سے واپڈا کے بقایا جات کی ریکوری کے لیے رقم واپڈا کو ادا کر دی جائے، تاکہ اس شدید...
18/08/2026

ٹانک کے کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز میں سے واپڈا کے بقایا جات کی ریکوری کے لیے رقم واپڈا کو ادا کر دی جائے، تاکہ اس شدید گرمی میں ٹانک کے عوام کو کم از کم بجلی کی صورت میں کچھ سکھ کا سانس مل سکے۔

جمعیت علماء خیبرپختونخوا کی جنرل کونسل کا اجلاس 22/23 اگست کو مفتی محمودؒ مرکز پشاور میں ہوگا۔ ان شاءاللہ
18/08/2026

جمعیت علماء خیبرپختونخوا کی جنرل کونسل کا اجلاس 22/23 اگست کو مفتی محمودؒ مرکز پشاور میں ہوگا۔ ان شاءاللہ

18/08/2026

بڑی خوشخبری
الحمدللہ 🤲
👇👇👇

پی ٹی آئی کا انوکھا پراجیکٹ ٹانک کی ترقی کو کوئی بھی نہیں روک سکتا 😂😂
18/08/2026

پی ٹی آئی کا انوکھا پراجیکٹ ٹانک کی ترقی کو کوئی بھی نہیں روک سکتا 😂😂

18/08/2026

ٹانک
3 گھنٹے بعد ایک گھنٹہ ملنے والی بجلی بند٫ بجلی وفاقی حکومت کے پاس ہماری حکومت کے پاس ٹینڈر، سکیمیں اور ٹیکے ہیں باقی بنیادی مسائل کا حل وفاق کے پاس ہے 😄

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI GOMAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share