Awaz Pakistan

Awaz Pakistan آوازپاکستان ایک ثقافتی، سماجی، مذہبی، ادبی، فنونِ لطیفہ، کھیلوں اور سیاسی تبصروں پر مبنی ویب چینل ہے۔

06/18/2026
اعظم سواتی کا سوشل میڈیا پر مانسہرہ کی بربادی کے حوالے سے بیان
06/18/2026

اعظم سواتی کا سوشل میڈیا پر مانسہرہ کی بربادی کے حوالے سے بیان

انا للہ وانا الیہ راجعون​انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صوبیدار (ر) افسر خان صاحب (مقیم پھام گلی) کی صاحبزادی...
06/18/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
​انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صوبیدار (ر) افسر خان صاحب (مقیم پھام گلی) کی صاحبزادی اور عامر خان کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں۔
​نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات، 18 جون 2026 بوقت شام 6 بجے پھام گلی میں ادا کی جائے گی۔
​اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

06/18/2026

ایک ووٹ تو ہم نے ویسے ضائع کیا
میں کیپٹن صفدر کے پاس جاؤنگا ایم پی اے اکرام غازی
نے اربوں فنڈز اوگی بازار کے لیے مختص کیے
اوگی توحید روڈ ٹرانسفر خرابی کے موقع پر صدر ایوان تجارت اوگی عطا اللہ کا بیان

زاہد چن زیب کی ایک معافی سامنے آگئی
06/18/2026

زاہد چن زیب کی ایک معافی سامنے آگئی

06/18/2026

تحصیل اوگی میں واقع ایک خوبصورت اور پر سکون مقام مانسہرہ اوگی روڈ سیری اربوڑہ کے مقام پر نزد اللہ والی مسجد

Address

Oghi Mansehra
Atlanta, GA
21400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share