MSO Vehari

MSO Vehari ہماری جدوجہد ❤️
غلبہ اسلام واستحکام پاکستان❤️🌹

عیدالاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیلؑ کی قربانی، اطاعت اور تسلیم و رضا کا درس دیتی ہے، اور یہ یاد دلاتی ہے کہ ال...
27/05/2026

عیدالاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیلؑ کی قربانی، اطاعت اور تسلیم و رضا کا درس دیتی ہے، اور یہ یاد دلاتی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے خواہشات کو قربان کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔
ایم ایس او کے تمام ذمہ داران و کارکنان اور اہل وطن کو عید الاضحی مبارک ہو..

نقشہ تکبیرات تشریق ۔۔۔
25/05/2026

نقشہ تکبیرات تشریق
۔
۔
۔


05/03/2026

اہل بیت نمبر
نقیب طلبہ کا خصوصی شمارہ اہل بیت نمبر کے عنوان سے جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔
خود بھی خریدیں اور اپنے دوست احباب عزیز و اقارب کو بھی ہدیہ کریں تاکہ تمام کے تمام مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کی سیرت طیبہ سے واقف ہو سکیں۔

تنظیمی ذمہ داران و کارکنان اپنے ضلعی سے جبکہ دیگر خریدار حضرات دیے گئے نمبرز پر وٹس ایپ رابطہ کریں
03004223952
03450632950

   مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن وہاڑی کے زیر اہتمام!"درس قرآن و افطار پارٹی" بعنوان "سیرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا" ک...
21/02/2026



مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن وہاڑی کے زیر اہتمام!
"درس قرآن و افطار پارٹی" بعنوان "سیرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا" کا انعقاد کیا گیا۔


Address

Vehari, Punjab
Vehari
61100

Telephone

+923196235835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MSO Vehari:

Shortcuts

Share

Category