Ayaz Khan

Ayaz Khan Believing in yourself is the first step to success

30/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان آنے پہ سوائے ابلیس کے
جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 😁

If Shia means this man, then I am Shia🖤✌️
20/07/2024

If Shia means this man, then I am Shia🖤✌️

“𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙞𝙨 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙖𝙙𝙫𝙚𝙣𝙩𝙪𝙧𝙚𝙨 𝙮𝙤𝙪 𝙩𝙖𝙠𝙚 𝙖𝙣𝙙 𝙩𝙝𝙚 𝙢𝙚𝙢𝙤𝙧𝙞𝙚𝙨 𝙮𝙤𝙪 𝙢𝙖𝙠𝙚. 𝙎𝙤 𝙩𝙧𝙖𝙫𝙚𝙡 𝙤𝙛𝙩𝙚𝙣 𝙖𝙣𝙙 𝙡𝙞𝙫𝙚 𝙡𝙞𝙛𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙤𝙥𝙚𝙣 𝙚𝙮𝙚𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙖𝙣 𝙤𝙥...
15/07/2024

“𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙞𝙨 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙖𝙙𝙫𝙚𝙣𝙩𝙪𝙧𝙚𝙨 𝙮𝙤𝙪 𝙩𝙖𝙠𝙚 𝙖𝙣𝙙 𝙩𝙝𝙚 𝙢𝙚𝙢𝙤𝙧𝙞𝙚𝙨 𝙮𝙤𝙪 𝙢𝙖𝙠𝙚. 𝙎𝙤 𝙩𝙧𝙖𝙫𝙚𝙡 𝙤𝙛𝙩𝙚𝙣 𝙖𝙣𝙙 𝙡𝙞𝙫𝙚 𝙡𝙞𝙛𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙤𝙥𝙚𝙣 𝙚𝙮𝙚𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙖𝙣 𝙤𝙥𝙚𝙣 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩.”

عمروں کے مطابق جیا کرو یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا تاری کیے پھرتے ہو سوچو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے ❤️💯
14/07/2024

عمروں کے مطابق جیا کرو یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا تاری کیے پھرتے ہو سوچو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے ❤️💯

اندھی تقلید کا انجام.اس درخت کو غور سے دیکھئے۔مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہے...
24/06/2024

اندھی تقلید کا انجام.
اس درخت کو غور سے دیکھئے۔
مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہے چابی ملی، کافی دیر انتظار کیا کہ کوئی آئے اور چابی لے لے لیکن کوئی نہیں آیا،
بزرگ نے چابی اٹھائی اور درخت پر ٹانگ کر مزار کے اندر چلے گئے،
پیچھے سے آنے والے شخص نے دیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کر مزار کے اندر جایا جاتا ہے۔

اب یہ روایت مشہور گئی ہے کہ مزارمیں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دیا جائے تو منتیں پوری ہوتی ہے.

درخت کا حال آپ کے سامنے ہے ☺️☺️☺️

“اے وقت رُک جا ،تھم جا،ٹھہر جا واپس ذرا دوڑ پیچھے” ❤️"The two hardest things to say in life are Hello for the first time...
13/06/2024

“اے وقت رُک جا ،تھم جا،ٹھہر جا واپس ذرا دوڑ پیچھے” ❤️
"The two hardest things to say in life are Hello for the first time and Goodbye for the last"

Day At University 💔

day

اک عہد تھا جو تمام ہوا 💔

مُجھ سے دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی.♡
07/06/2024

مُجھ سے دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی.♡

*دیکھیں بھی تو کیا دیکھیں تمہارے سوا ♥️🌍-*
03/05/2024

*دیکھیں بھی تو کیا دیکھیں تمہارے سوا ♥️🌍-*

08/04/2024

میانوالی کی قیادت احسن جمال خان، امین اللہ خان، احمد خان بھچر، عمیر نیازی آسمانوں میں غائب ہوگئے ہیں یا زمین کے نیچے گھس گئے ہیں سمجھ نہیں آرہا

میانوالی کے جتنے کارکنان ۹ مئی ڈرامے میں پابندِ سلاسل تھے 90 فیصد کی ضمانتیں تاحال نہیں ہوسکیں اور نہ ہی اُن کی کوئی پیروی کر رہا ہے

انتخابات سے قبل عمیر نیازی صاحب کی بہن لاميہ نیازی صاحبہ بھی گراؤنڈ پر کافی ایکٹو نظر آتی تھیں مگر اب سیٹ جتنے کے بعد اُنکی بھی کوئی خیر خبر نہیں ہے

تحریکِ انصاف وکلاء ونگ سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی میانوالی کے کارکنان کیلئے کچھ کیجئے، کچھ کارکنان میانوالی کی جیل میں اور کچھ سرگودھا کی جیل میں ہیں

یقین کیجئے عمران خان صاحب باہر ہوتے تو وہ اپنے آبائی شہر کو یوں اکیلا کبھی نہ چھوڑتے، میانوالی عمران خان کا دیوانہ شہر ہے اور حقیقی معنوں میں "کھمبے کو بھی جتوا دیں گے" والی مثال اس شہر پر ججتی ہے، میانوالی کے کارکنان کیلئے آواز اٹھائیں!

Address

Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share